عدالت کا عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر عدالت میں یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف9 مئی اور دیگر 5 مقدمات کی سماعت کی۔
اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے عدالت کے شوکاز نوٹس کا…
Read More...